ڈپٹی کمشنر کا اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کے ہمراہ پھالیہ میں قائم کورونا ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ

منڈی بہاوالدین: ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا کا اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کے ہمراہ تحصیل پھالیہ میں قائم کورونا ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ۔ ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے 60 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر الیاس گوندل نے ویکسینیشن سنٹر پر دی جانے والی سہولیات پر بریفنگ دی۔

یہ بھی پڑھیں: صوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں منڈی بہاوالدین سمیت کئی تعلیمی ادارے بند کرنے کا امکان

اپنا تبصرہ لکھیں