پھالیہ: گھر کے صحن سے ٰایک شخص کی پھندے سے لٹکتی لاش برآمد

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ کے تھانہ پاہڑیانوالی کے گاؤں سینتھل میں چالیس سالہ شخص کی گھر کے صحن میں پھندے سے لٹکتی لاش بر آمد، پولیس تھانہ پاہڑیانوالی نے نعش قبضے میں لیکر تحقیقات آغاز

منڈی بہاوالدیین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 جنوری 2021) تھانہ پاہڑیانوالی کے موضع سینتھل شریف میں چالیس سالہ تصور اقبال ولد فیض احمد کی اپنے ہی گھر کے صحن میں پھندے سے لٹکتی لاش ملی ۔ جس پر اہل دیہہ نے 15 پر کال کر کے اطلاع دی ۔

کرائم سین ٹیم نے کا معائنہ کرنے کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی ۔ مرحوم تین بچوں کا باپ تھا اور ایک جنرل سٹور پر ملازم تھا، خودکشی کی وجہ غربت بتائی جا رہی ہے۔ مرحوم نے ٹیلی فون کی تار سے لٹک کر خودکشی کی  ۔۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: گھر کے صحن سے ٰایک شخص کی پھندے سے لٹکتی لاش برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!