ٹاپ 5 بہترین بلے باز، رکی پونٹنگ ، سائمن کیٹچ نے بابراعظم کو نظرانداز کردیا

bowler of the year
Share

Share This Post

or copy the link

ٹاپ 5 بہترین بلے باز، رکی پونٹنگ ، سائمن کیٹچ نے بابراعظم کو نظرانداز کردیا. سابق کپتان نے جو روٹ جبکہ سابق اوپنر نے مارنس لبوشین کو اپنا فیورٹ بیٹر قرار دیا

سڈنی (تازہ ترین ۔ 9 جنوری 2022ء ) سابق آسٹریلوی کرکٹرز رکی پونٹنگ اور سائمن کیٹچ نے اپنے ٹاپ 5 بہترین بیٹرز کی فہرست میں پاکستانی کپتان بابراعظم کو شامل نہیں کیا۔ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے جو روٹ جب کہ کیٹچ نے مارنس لبوشین کو اپنا فیورٹ بیٹر قرار دیا، بابراعظم سردست ون ڈے انٹرنیشنل کے بہترین بیٹر ہیں جب کہ ٹی 20 میں وہ اپنی ٹاپ پوزیشن حال ہی میں ڈیوڈ مالان کے ہاتھوں کھونے کے بعد دوبارہ حاصل کرچکے ۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا

واضح رہے کہ قومی ٹیسٹ کپتان ٹیسٹ میں بھی عمدہ پرفارم کرتے ہوئے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے 8ویں بہترین بیٹر بنے ہوئے ہیں۔ 47 سالہ رکی پونٹنگ کے ٹاپ 5 میں روٹ، مارنس لبوشین، کین ولیمسن، سٹیو سمتھ اور ویرات کوہلی موجود ہیں، 46 سالہ سائمن کیٹچ نے لبوشین، روٹ، ولیمسن، روہت شرما اور سٹیو سمتھ کو منتخب کیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹاپ 5 بہترین بلے باز، رکی پونٹنگ ، سائمن کیٹچ نے بابراعظم کو نظرانداز کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!