نواحی گاوں چک 29 میں امام مسجد پر بچوں کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی حرکات کا الزام

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، نواحی گاوں چک 29 میں امام مسجد پر بچوں کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی حرکات کا الزام۔

متاثرہ بچوں کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ اہل دیہہ کا انتظامیہ سے ایکشن لینے کا مطالبہ۔ بچوں کے بیان کے مطابق یہ ضیاء رسول نامی امام کئی بچوں کے ساتھ غیر اخلاقی فعل کر چکا ہے۔ متاثرہ بچوں کی ویڈیو بطور ثبوت موجود ہیں۔ جن میں وہ اعتراف کر رہے ہیں کہ ان کے ساتھ مذکورہ شخص نے قبیح حرکت کی ہے۔

انتظامیہ کو چاہیے کہ ایسے الزامات کی تحقیق کرائے۔ تاکہ آئیندہ مقدس جگہوں کا تقدس پامال نا ہونے پائے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
نواحی گاوں چک 29 میں امام مسجد پر بچوں کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی حرکات کا الزام

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!