مینار پاکستان کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا

Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ آگیا۔ عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا

متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے ہیرو کو ولن بنادیا۔ عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹھہرا دیا۔ عائشہ نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو تحریری بیان جمع کروا دیا جس میں کہا گیا کہ گریٹر اقبال پارک جانے کا پلان ریمبو نے ہی بنایا تھا، ریمبو نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ میری نازیبا ویڈیوز بنارکھی ہیں، ان ویڈیوز کی وجہ سے ریمبو مجھے بلیک میل کرتا رہا ۔

یہ بھی پڑھیں: مینار پاکستان واقعہ، ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر

عائشہ اکرم نے الزام لگایا کہ ریمبو مجھے بلیک میل کرکے دس لاکھ روپے لے چکا ہے ، میں اپنی تنخواہ میں سے آدھے پیسے ریمبو کو دیتی تھی ۔ ریمبو اپنے ساتھی بادشاہ کے ساتھ مل کر ٹک ٹاک گینگ چلاتا ہے ۔ موقف جاننے کے لیے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال سے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے فی الحال اس کیس پر بات کرنے سے انکار کردیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مینار پاکستان کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!