میانہ گوندل:ٹرانسفارمر جل جانے سے آدھا گاؤں سمیت تھانہ میانہ گوندل بجلی سے محروم

میانہ گوندل:ٹرانسفارمر جل جانے سے آدھا گاؤں سمیت تھانہ میانہ گوندل بجلی سے محروم

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 16 دسمبر 2021) تفصیلات کے مطابق میانہ گوندل میں ٹرانسفارمر جلنے کی وجہ سے آدھے گاؤں سمیت تھانہ میانہ گوندل کی بجلی بند متعدد بار درخواست دینے کے باوجود ایس ڈی او واپڈا کی ٹرانسفارمر لگانے سے انکاری جس سے تھانہ کا کام متاثر اور پانی نا ہونے سے ملزمان سخت پریشان ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں