منڈی بہاوالدین : 15 سال بعد زمین کا تنازعہ حل ہو گیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 9 مارچ 2021) تفصیلات کے مطابق ناصر علوی، ملک نصر اعوان ،ملک ظہور علوی اور بلال علوی کی خصوصی کاوشوں سے جیسک میں پندرہ سالہ زمین کا تنازعہ حل. دشمنی ختم ،مقدمات واپس، کیرباوا جیسک ملک برادران عرصہ سے زمین کا تتازعہ چل رہا تھا ۔ایک دوسرے کے خلاف مقدمات فوجداری و دیوانی عدالتوں میں زیر سماعت تھے کچھ لوگ جیلوں وغیرہ میں تھے ۔ملک ناصر علوی صاحب نے کمال حکمت استعمال کرتے اور ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے اپنے آبائی گاؤں کو مزید خون خرابہ سے بچا لیا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں