منڈی بہاوالدین: کماد کا پیداواری مقابلہ درخواستیں 15ستمبر تک طلب

پنجاب میں کماد کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کے قومی پروگرام کے تحت پیداواری مقابلہ برائے کماد 2021-22 میں جیتنے والے کاشتکاروں کیلئے لاکھوں روپے کے نقد انعامات رکھے گئے ہیں

ملتان( وقائع نگار خصوصی ) پیداواری مقابلے ضلعی اور صوبائی سطح پر ہوں گے ۔ پیداواری مقابلے میں حصہ لینے کیلئے مظفرگڑھ، راجن پور، لیہ، بہاولپور، رحیم یار خان، بھکر، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، چنیوٹ، قصور، منڈی بہاؤالدین اور سرگودھا کے کاشتکار درخواستیں 15 ستمبر 2021 تک اپنی تحصیل کے متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کے دفتر میں جمع کرائیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں