منڈی بہاؤالدین میں مسافر بس الٹ گئی،1 شخص جاں بحق،7 افراد زخمی

منڈی بہاءالدین میں گجرات روڈ پر مسافر بس الٹنے سے1 شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ10 مسافر زخمی ہوگئے۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 مئی 2021) ریسکیو حکام نے بدھ کو بتایا ہے کہ منڈی بہاءالدین میں مانو چک کے قریب گجرات روڑ پر ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ مسافر بس سرگودھا سے گجرات جارہی تھی۔ حادثے کے 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ان کو ٹی ایچ کیو اسپتال پھالیہ میں علاج جاری ہے

اپنا تبصرہ لکھیں