منڈی بہاؤالدین: مین گلی گوڑھا محلہ اور عثمانیہ محلہ اور دیگر محلہُ جات میں گوڑے کے انبار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین مین گلی گوڑھا محلہ اور عثمانیہ محلہ اور دیگر محلہُ جات میں گوڑے کے انبار شہریوں کا گزرنا دشوار لگتا ہے کہ اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں اور Tmo صاحب اپنے گھریلوں کاموں میں مصروف ہیں

باقی ارباب اختیار موج مستی میں مصروف صفائی کا کام ایک معمولی کام ہے عملا اعلی احقام اور سیاست دانوں کے گھروں میں کام کرتے ہیں اور تنخواہیں گورنمنٹ سے حاصل کرتے ہیں. DC صاحب سے گزارش ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کو مقرر کیا ہے آپ عملہ کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں اور ہنگامی بنیادوں پر پورے شہر کی صفائی کا انتظام کروائیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین: مین گلی گوڑھا محلہ اور عثمانیہ محلہ اور دیگر محلہُ جات میں گوڑے کے انبار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!