محکمہ صحت منڈی بہاءالدین سمیت پنجاب بھر میں بھرتیاں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر حکومت پنجاب میں آسامیاں خالی ہیں۔

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب  کو پراجیکٹ کے تحت درج ذیل اضلاع میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر ایک سال کی مدت کیلئے مانیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن اسسٹنٹ کی آسامیوں پر درج ذیل قابیلت کے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: مانیٹرنگ اینڈ ایویلوایشن اسسٹنٹ (MEA) پرائمری ہیلتھ کئیر
تعداد آسامی: کل 12
عمر کی حد: 40 تا 50 سال
قابلیت/تجربہ: مسلح افواج سے ریٹائرڈ JCO/Chief Tech/FA پاس بمعہ موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس
مقام بھرتی: ڈومیسائل کے مطابق متعلقہ اضلاع، قصور 2، اٹک 1، گوجرانوالہ 1، روالپنڈی 2، منڈی بہاوالدین 1، نارووال 1، میانوالی 1، سرگودھا 2، خوشاب 1
ماہانہ تنخواہ: 21،000 روپے بمشمول الائونس

نام آسامی: مانیٹرنگ اینڈ ایویلوایشن اسسٹنٹ (MEA) پرائمری ہیلتھ کئیر
تعداد آسامی: کل 3
عمر کی حد: 40 تا 50 سال
قابلیت/تجربہ: مسلح افواج سے ریٹائرڈ JCO/Chief Tech/FA پاس
مقام بھرتی: ڈومیسائل کے مطابق متعلقہ ڈویژن ڈی جی خان 1، بہاولپور 1، سرگودھا 1
ماہانہ تنخواہ: 31،000 روپے بمشمول الائونس

امیدواران درخواستیں متعلقہ ضلع میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں مورخہ 20 ستمبر 2021 تک جمع کروائیں۔ درخواست کے ہمراہ ایک عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصویر،مصدقہ اسناد، شناختی کارڈ، ڈسچارج بک کی نقوسل ارسال کرنا ہوگی۔ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

mea jobs

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
محکمہ صحت منڈی بہاءالدین سمیت پنجاب بھر میں بھرتیاں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!