Abdul Aziz Gujjar Mandi Bahauddin

ماہر تعلیم عبدالعزیز گجر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر منڈی بہاءالدین تعینات

ماہر تعلیم و پرنسپل عبدالعزیز گجر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری منڈی بہاءالدین تعینات، نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 5 اکتوبر 2021) ماہر تعلیم و پرنسپل گورنمنٹ میجر قیصر شہید ہائیر سکینڈری سکول ڈھوک کاسب عبدالعزیز گجر کو بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری منڈی بہاوالدین تعینات کر دیا گیا ہے. ان سے پہلے محمد یسین ورک بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر منڈی بہاوالدین تعینات تھے.

یہ بھی پڑھیں: نئے تعینات ہونے والے سی ای او ایجوکیشن کی افسران سے پہلی میٹنگ

محمد یسین ورک کو بطور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن منڈی بہاوالدین تعینات کر دیا گیا تھا جس کے باعث ڈسٹرکٹ‌ایجوکیشن آفیسر سکینڈری منڈی بہاءالدین خالی ہو گئی تھی جس پر عبدالعزیز گجر کو تعینات کر دیا گیا ہے. نوٹفکیشن جاری.

اپنا تبصرہ لکھیں