لکس اسٹائل ایوارڈز2021 کی نامزدگیوں کااعلان

لکس اسٹائل ایوارڈ 2021 کے لیے 22 کیٹیگریزپر مشتمل نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پاکستانی فیشن، فلم، ٹی وی اور میوزک کے شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والے افراد کو ہرسال اس ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے تاہم رواں سال کرونا وائرس کے باعث سینما بند رہے اورفلمیں ریلیزنہ ہوسکیں اس لیے فلم کی کیٹگری کو شامل نہیں کیا گیا۔

ٹیلیویژن
بہترین ڈرامہ
الف ، دیوانگی ، عہدِ وفا ، پیارکے صدقے ، راز الفت ، ثبات ، یہ دل میرا

بہترین ٹی وی ڈائریکٹر
فاروق رند (پیار کے صدقے)، حسیب حسن( الف)، عہدِ وفا (سیفی حسن)، سراج الحق (راز الفت) اور ذیشان احمد(دیوانگی)۔

بہترین ٹی وی رائٹر
فرحت اشتیاق (یہ دل میرا)، ماہا ملک (رازِالفت)، مصطفیٰ آفریدی (عہدِ وفا)، عمیرہ احمد (الف)، زنجبیل عاصم شاہ (پیار کے صدقے)۔

بہترین ٹی وی اداکارہ (کریٹکس)
حرا مانی (کشف)، ماورا حسین (ثبات)، سجل علی (الف)، عروہ حسین(مشک) ، یمنیٰ زیدی(پیار کے صدقے)۔

بہترین ٹی وی اداکارہ (ویورز چوائس)
عائزہ خان (مہرپوش)، حبہ بخاری(دیوانگی)، ماورحسین (ثبات)، صبورعلی(فطرت)، سجل علی(الف)، یمنیٰ زیدی (پیارکے صدقے، رازالفت )۔

بہترین ٹی وی اداکار(کریٹکس)
احد رضا میر (عہدِ وفا)، احد رضا میر (یہ دل میرا)، بلال عباس (پیار کے صدقے)، فیصل قریشی (مقدر)، حمزہ علی عباسی (الف)۔

بہترین ٹی وی اداکار (ویورزچوائس)
احد رضا میر(عہدِ وفا)، احد رضا میر(یہ دل میرا)، عمران اشرف (کہیں دیپ جلے)، بلال عباس (پیارکے صدقے)، دانش تیمور (دیوانگی)، فیصل قریشی (مقدر)، حمزہ علی عباسی(الف) ۔

بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ (ٹی وی)
عدنان صمد خان (عہدِ وفا)، امیر گیلانی (ثبات) ،درِفشاں سلیم (دلربا)، نازش جہانگیر (کہیں دیپ جلے)، پہلاج حسن (الف)۔

بہترین اوریجنل ساؤنڈ ٹریک (ٹی وی)
مومنہ مستحن اور شجاع حیدر(الف بس)، راحت فتح علی خان( عہدِ وفا )، علی سیٹھی (زندگی پہیلی ہے)، ساحرعلی بگا، آئمہ بیگ (او ظالم)، احمد جہانزیب، عالیہ خان ،ماہ نورخان (پیار کے صدقے)، نوید ناشاد اور سجل علی(ٹِپ ٹِپ)، آئمہ بیگ اور شانی ارشاد (یہی تو رازِالفت ہے)۔

فیشن
ماڈل آف دی ایئر(فیمیل)
مشک کلیم، ماہا طاہرانی، نمرہ جیکب، رباب علی، فہمین انصاری

ماڈل آف دی ایئر(میل)
ایمل خان، حسنین لہری، منصف علی خان، سچل افضل، شہزاد نور

اچیومنٹ ان فیشن ڈیزائن (برائیڈل)
فہد حسین، حسین ریہر،ایلان، ثنا سفینار، شہلا چتور

اچیومنٹ ان فیشن ڈیزائن (لگژری پریٹ)
ایلان، میشا لاکھانی، حسین ریہر، ندا ازور، ثانیہ مسکاتیہ

بیسٹ ہیئراینڈ میک اپ آرٹسٹ
فاطمہ ناصر، قاسم لیاقت، صائمہ برگ فریڈ، شعیب خان، سنیل نواب

اچیومنٹ ان فیشن ڈیزائن (پریٹ)
کھاڈی، جنریشن، ثانیہ مسکاتیہ، ضحیٰ بائی خدیجہ شاہ، زارا شاہ جہاں

بیسٹ مینز ویئر(ڈیزائنر)
دیپک اینڈ فہد، اسمٰعیل فرید، جازب قمر، ری پبلک بائے عمرفاروق ، عمران راجپوت

بیسٹ فیشن فوٹوگرافر
علی حسن، ایم ایچ ایم فوٹوگرافی، نتاشا زبیر، نجم محمود، شہباز شازی

بیسٹ ایمرجنگ ٹیلنٹ ان فیشن
علینہ نقوی ، زین کامران (فیشن فوٹوگرافرز)، راستہ (آر ٹی ڈبلیو پریٹ برانڈ)، سارہ ذوالفقار، ٹرینیٹ لوکاس (فیمیل ماڈلز) نتاشا زبیر, زاراعلی (فوٹو گرافی)، سچل افضل (میل ماڈل)

میوزک
بیسٹ سنگر آف دی ایئر
عباس علی خان (میں یہ جانوں نا) ، بلوچ ٹوئنز (تزن تیہار) ، خرم اقبال (دل بہلتا ہے کہاں) ، میشا شفیع (سکل بن) ،محمد اعزاز (توڑی) ، ذیشان علی (سرخابس سانول) ۔

بیسٹ سونگ آف دی ایئر
ہانی اسلم (آئی ری) ، گل محمد اورخرم اقبال (حیدرم) ، ساجد اورذیشان ( لائٹن اپ) ، عباس علی خان ( میں یہ جانوں نا) ، بلوچ ٹوئنز (تزن تیہار) ، بیان (تیری تصویر)۔

بیسٹ ایمرجنگ ٹیلنٹ (میوزک)
احسان علی (بلیا) ، عزیز قاضی (شانترم) ، محمد اعزاز سہیل (توڑی) ، تراب علی ہاشمی (شیام کلیان) ، زارا پراچہ ( تم کافی ہو) ۔

بیسٹ ویڈیو ڈائریکٹر
عبداللہ کسومبی (جونا) ، حمزہ بن طاہر (تیری تصویر) ، ماہرہ عمر (دلری لٹی تائیں یار سجن) ، عمر انور(دھوپ) ، عمرریاض (سکل بن)

اپنا تبصرہ لکھیں