فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی۔

ذرائع کے مطابق فیفانے پی ایف ایف نارملائیزیشن کمیٹی کو باہر نکال کر فٹبال ہاؤس پر قبضہ کرنے پر یہ فیصلہ کیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور تاحکم ثانی برقرار رہے گا۔ فیفا کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن کے بعد بھی قبضہ ختم نہ کیا گیا تھا اور ڈائیلاگ کی کوشش بھی ناکام رہی تھی،واضح رہے کہ فیفا نے دوسری مرتبہ پاکستان فٹبال کو معطل کیا ہے۔

قبل ازیں2017 میں پاکستان کو پہلی مرتبہ معطلی کا سامنا کرنا پڑا،فیفا نے پابندی کے ساتھ ہی پاکستان کو فنڈز کی فراہمی روک دی،پابندی کے سبب پاکستان انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت نہیں کر سکے گا،معطلی پی ایف ایف معاملات میں بیرونی مداخلت پر کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیفا کی طرف سے عائد پابندی پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائیزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک معطل رہے گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!