عمران خان کے منڈی بہاؤالدین کے جلسے میں عوام نے بھر پور شرکت کر کے اس کا خود ہی جواب دے دیا ہے، حمزہ عثمان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعظم عمران خان کے منڈی بہاؤالدین کے جلسے میں عوام نے بھر پور شرکت کر کے اس کا خود ہی جواب دے دیا ہے ۔

منڈی بہاءالدین + لاہور (نیوزرپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چیئرمین ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک حمزہ عثمان اعوان نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے حکومت کیخلاف مہنگائی مہنگائی کا جو شور برپا کر رکھا تھا وزیراعظم عمران خان کے منڈی بہاؤالدین کے جلسے میں عوام نے بھر پور شرکت کر کے اس کا خود ہی جواب دے دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول 62 روپےکا تھا اب 162 کا ہے، تم نے جلسہ منڈی بہاؤالدین میں کیا تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے، خواجہ آصف

وزیر اعظم عمران خاں کی قیادت میں قوم ملک کی بقا اور ترقی کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہے ۔انہیں یقین ہے کہ اب قومی دولت کے ساتھ لوٹ مار نہیں ہوگی اور ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عمران خان کے منڈی بہاؤالدین کے جلسے میں عوام نے بھر پور شرکت کر کے اس کا خود ہی جواب دے دیا ہے، حمزہ عثمان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!