طالبعلم پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار ہونے پر شہزاد رائے کی پولیس کی تعریف

shahzad roy
Share

Share This Post

or copy the link

معروف گلوکار شہزاد رائے کی پنجاب پولیس کی تعریف

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 19 جنوری 2022) منڈی بہاوالدین میں طالب علم پر بیہمانہ تشدد کی ویڈیو نامور گلوکار شہزاد رائے نے سوشل میڈیا پر شیئر کی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا. آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا .

یہ بھی پڑھیں: طالبعلم پر تشدد کے واقع پر آئی جی پنجاب کا نوٹس، ملزمان گرفتار

منڈی بہاوالدین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
طالبعلم پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار ہونے پر شہزاد رائے کی پولیس کی تعریف

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!