gold rate in pakistan today per tola

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

صرافہ بازاروں میں سونے کی بھاؤ میں فی تولہ ایک ہزار 50 روپے کمی دیکھی گئی ہے۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت ایک ہزار 50 روپے کمی سے ایک لاکھ 41 ہزار 150 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 901 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 13 روپے کا ہوگیا۔ بین الاقوامی ماکیٹ میں بھی 16 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 714 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہواہے، فی تولہ چاندی کی قیمت میں 50 روپے اضافے کے بعد قیمت 1570 روپے جبکہ 10 گرم چاندی کی قیمت میں 42 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 1346 روپے ہوگئی

اپنا تبصرہ لکھیں