رسول گاوں کا نوجوان ایبٹ آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

رسول گاوں کا نوجوان ایبٹ آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق. جاں بحق ہونے والا نوجوان اویس بیگ مولوی آصف مچھلی فروش کا بیٹا تھا.

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 جون 2022) رسول گاوں کا نوجوان اویس بیگ ایبٹ آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق۔ اویس بیگ منڈی بہاؤالدین کے مشہور مچھلی فروش مولوی آصف کے بیٹے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: موسلادھار بارش میں تیز رفتار کار نہر میں گر گئی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

اویس بیگ کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے رسول میں ادا کی جائے گی۔ اویس بیگ طلباء تنظیم MSO کے کارکن تھے اور ایک تربیتی کنونشن میں شرکت کے لیے ایبٹ آباد گئے تھے۔

اپنا تبصرہ لکھیں