رسول بیراج: موٹرسائیکل اور ٹرک میں حادثہ، 10 سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق

رسول بیراج: موٹرسائیکل اور ٹرک میں حادثہ، 10 سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق

منڈی بہاؤالدین، رسول بیراج کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کی ٹکر، دس سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق دونوں آپس میں کزن تھے دونوں ہی اپنے اپنے ماں باپ کا واحد سہارا تھے

یہ بھی پڑھیں: رسول بیراج پر ریس لگاتے ہوئے ٹرک نہر میں جاگرا، 2 افراد ڈوب گئے، ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ لکھیں