pti mandi bahauddin

حاجی امتیاز احمد چوہدری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، قریبی ساتھی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے کرکنان کی پکڑ دھکڑ جاری. منڈی بہاءالدین میں حاجی امتیاز احمد چوہدری سابق ممبر قومی اسمبلی کے گھر پر رات گئے پولیس کا چھاپہ ۔ قریبی ساتھی گرفتار

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 24 مئی 2022)ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے کرکنان کی پکڑ دھکڑ جاری. حاجی پبلک سیکرٹریٹ منڈی بہاوالدین پر چاروں طرف سے پولیس کا دھاوہ۔گیٹ توڑنے کی کوشش۔ضلع بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان اور حاجی امتیاز چوہدری کے قریبی ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔۔

حکومت ہوش کے ناخن لے عوام کی پکڑ دھکڑ اور ظلم و جبر حقیقی آزادی مارچ کو کبھی نہیں روک سکتا۔بزدل اور نا اہل حکمران شدید خوفزدہ ہو کر ظالمانہ ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ ظلم جتنا بڑھتا ہے اتنی تیزی سے مٹ جاتا ہے۔انشاءاللہ منڈی بہاوالدین سے عوام کا جھم غفیر حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئیے اسلام آباد پہنچ کر رہے گا۔ حاجی امتیاز چوہدری

اپنا تبصرہ لکھیں