بچوں کو پنجرے میں قید کرنےوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین پولیس/پنجرے میں بچوں کو قید کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل/DPO کا فوری نوٹس..

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 23 ستمبر 2021) منڈی بہاءالدین میں پچاس روپے کی مبینہ چوری کے الزام میں دوکاندار نے دو کمسن بچوں کو پنجرے میں بند کر دیا ملزم بچوں کو بائیس ہزار روپے میں فروخت کرنے کی آوازیں لگاتا رہا.پنجرے میں بچوں کو قید کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل/DPO کا فوری نوٹس.

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر کی ہدایت پر احسان اللہ ٹوپہ(SHO تھانہ سٹی) اور انکی ٹیم کی زبردست کاروائی پنجرے میں قید کرنے والے بچوں کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا ملزم بروقت گرفتار۔مقدمہ درج۔تفتیش جاری۔ تھانہ سٹی پولیس نے بچوں کو بازیاب کروا کر بحفاظت والدین کے سپرد کر دیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بچوں کو پنجرے میں قید کرنےوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!