mohtasib punjab

انچارج وفاقی محتسب آج منڈی بہائوالدین میں عوامی شکایات سنیں گے

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھامشتاق احمد اعوان 02 جون بروز جمعرات صبح 10 بجے صوبائی محتسب کیمپ آفس منڈی بہاءالدین میں وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایت سنیں گے۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز یکم جون 2022 )رجسٹرڈ شکایات کے بارے سائلین اور محکمانہ مجازافسران کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے منڈی بہائوالدین آ فس کی انسپکشن بھی کریںگے۔ پرنٹ میڈیا و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے بھی عوام کو آگاہ کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں