انعام بٹ نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستانی ريسلر انعام بٹ نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا، ورلڈ بيچ ريسلنگ سيريز کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان کو شکست دیدی۔

يونان ميں جاری ايونٹ کے کوارٹر فائنل ميں انعام بٹ نے رومانيہ کے ريسلر کو 0-3 سے جبکہ سیمی فائنل میں يوکرائن کے پہلوان کو شکست دی۔ پاکستان کے انعام بٹ کا مقابلہ فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان سے ہوا، جسے پچھاڑ کر انہوں نے ایک اور گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: گولڈ میڈل جیتنے پر حیدر علی کیلیے 25 اور انعام بٹ کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

اس سے قبل گزشتہ ہفتے انعام بٹ اٹلی میں منعقدہ ورلڈ بیچ ریسلنگ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت چکے ہیں۔ پاکستان کے دوسرے ريسلر زمان انور کو آذربائيجان کے ريسلر کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست ہوئی، جس کے بعد وہ اب برانز ميڈل کیلئے ميچ کھيليں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
انعام بٹ نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!