منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 اگست 2021)مشن کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت یوتھ الائنس منڈی بہاوالدین کے ضلعی صدر محمد عمران اور تحریک اﷲ اکبر کے ضلعی صدر حافظ ریاض صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہمارے نوجوان جو ہمیشہ سے ہی ضلع بھر میں مثبت سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہیں نے گذشتہ دو دن سے ضلع بھر میں 2000 سے زائد پودے لگائے اور تقسیم کیے ہیں۔ اور ہمارا ہدف ہے کہ ہم ضلع بھر میں کم از کم 50000 پودے لگائیں گے تا کہ پاکستان کے بڑھتے درجہ حرارت کو شجر کاری کر کے کنٹرول کیا جا سکے۔
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
