ہیلاں: لاکھوں روپے مالیت کے 70 سیل مرغ چوری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ منڈی بہاوالدین فروری 3, 2021February 3, 2021 0 تبصرے منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 3 فروری 2021) 28 جنوری کو ہیلاں کے رہائشی عمر رضا کے ڈیرہ سے 70,80 سیل مرغے اور مرغیاں نا معلوم افراد چوری کر کے لے گے۔ جن کی مالیت 3 لاکھ کے قریب تھی۔ ابھی تک چوروں کا پتا نہی چلا منڈی بہاوالدین کی خبروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں