mandi bahauddin chak no. 14

ہسپتال میں ڈکیتی کی واردات، 3 مسلح ڈاکو ڈاکٹر، عملے اور مریض سے 50ہزار نقدی و موبائل چھین کر فرار

منڈی بہاوالدین، نواحی گاؤں چک 14 میں ایک فلاحی ہسپتال میں ڈکیتی کی واردات، 3 مسلح ڈاکو ڈاکٹر، عملے اور مریض سے 50ہزار نقدی و موبائل چھین کر فرار

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 10 مئی 2022) تین مسلح ڈاکو ڈاکٹر، عملے اور مریضوں سے50 ہزار کے قریب نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار۔ ڈکیتی کی یہ واردات کل رات آٹھ بجے علی ہسپتال میں ہوئی۔

اس ہسپتال میں مستحق مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ اس واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابھی تک ڈاکوؤں کو پکڑا نہی جا سکا. ذرائع

اپنا تبصرہ لکھیں