گھنیاں گاوں میں بڑی شجرکاری مہم کا آغاز پہلےدن سینکڑوں پودے لگا دیئے گئے

ghanian welfare

پھالیہ۔ گھنیاں گاوں میں بڑی شجرکاری مہم کا آغاز پہلےدن سینکڑوں پودے لگا دیئے گئے

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 اگست 2021) گھنیاں ویلفیئر فاونڈیشن کی طرف سے گھنیاں میں سب سے بڑی شجرکاری مہم آغاز کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی ۔مختلف اقسام کے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا . اس موقع پر عوام کو ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے اور درختوں کی اہمیت سے واقف کرایا گیا شجرکاری مہم کے پہلے دن ہی سینکڑوں پودے لگا دئیے گئے.

یہ بھی پڑھیں: خوشحال پاہڑیانوالی سوسائٹی کے زیر اہتمام سایہ دار اور پھول دار پودے لگائے گئے

ghanian welfare

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *