گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران منڈی بہاوالدین میں کورونا کے مزید 7کیس رپورٹ، تعداد 86 ہوگئی

منڈی بہاءالدین:گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید سات کیس رپورٹ. کورونا کے فعال کیسز کی تعداد86، ڈسٹرکٹ اسپتال میں چار مریض زیر علاج، ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا

منڈی بہاءالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 19 مئی 2021) 82 مریضوں کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے. ضلع میں اب تک 1802 کیس رپورٹ ہوچکے، 1696 صحتیاب. ضلع میں اب تک کورونا کے باعث 20 اموات رپورٹ ہوچکیں، ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا

منڈی بہاءالدین:شہری احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں. کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے حکومتی ہدایات پر عمل کریں، ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا

اپنا تبصرہ لکھیں