کٹھیالہ شیخاں: فون سنتے ہوئی عورت چھت سے گر کر جاں بحق

کٹھیالہ شیخاں: فون سنتے ہوئی عورت چھت سے گر کر جاں بحق

کٹهیالہ شیخاں کا رہائشی 50سالہ نزرمحمدعرصہ دراز سے یونان میں مقیم ہے موصوف کی دوبیویاں پاکستان میں ہی رہتی ہیں گزشتہ روز دن 10بجے کے قریب موصوف کی دوسری بیوی اپنے گھر کی چھت سے موبائل فون سنتے ہوئے سیڑھیوں سے اتر رہی تھی کہ اچانک پاوں پهسل جانے سے گر پڑی اور خالق حقیقی سے جا ملی .

اپنا تبصرہ لکھیں