mirza khalid mandi bahauddin

کوٹ احمد شاہ کا رہائشی مونگ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، تلاش جاری

منڈی بہاوالدین، محلہ کوٹ احمد شاہ کا رہائشی مرزا خالد کل دن 11بجے مونگ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے اگر کسی شخص کو انکی ڈیڈ باڈی مل جائے پلیز اس نمبر پر اطلاع دیں

03440403077 افضل مغل بھکھی شریف محمد الیاس مغل 03217741586 ، 03455341586

اپنا تبصرہ بھیجیں