mandi bahauddin king road

کنگ روڑ پر موٹرسائیکل اور کار میں حادثہ، 3 افراد زخمی

کنگ روڈپر موٹرسائیکل اور کار میں ایکسیڈنٹ. حادثے میں ایک بزرگ، ایک دس سالہ بچی اور ایک خاتون زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد روانہ کر دیا.

منڈی بہاوالدین (یونس گوندل 19 مئی 2022) تفصیلات کیمطابق کنگ روڈپردن دھاڑےموٹرسائیکل اورگاڑی میں حادثہ ہوا جس کےنتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار ایک 10 سالہ بچی، ایک بزرگ اور خاتون زخمی ھوگئے. ریسکیو 1122 کو کال کرنےپر بروقت زخمیوں کو طبی امداددی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین: تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 31 افراد زخمی

دن رات پھالیہ روڈپر حادثات کی بھرمارصرف ڈبل روڈنامکمل ھونےکی وجہ سےھےاور ڈیڑھ سال سے روڈ کامکمل نہ ہوناضلعی انتظامیہ کی نااہلی کامنہ بولتاثبوت ھے. ان خیالات کااظہارصحافی یونس گوندل نےمیڈیاکےسامنےکیاھے.

اپنا تبصرہ لکھیں