کندھانوالہ: نامعلوم افراد نے غریب کسان کے جانوروں کا آگ لگا دی

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 فروری 2021) منڈی بہاوالدین کے نواحی علاقہ کندھانوالہ میں 4 ڈاکو رات کے اندھیرے میں کسان اللہ دتہ کے لاکھوں روپے مالیت کے جانوروں کو آگ لگا دی. کچھ جانور جھلس گئے جبکہ 2 جانوروں کا حلال کر دیا.

یہ بھی پڑھیں: لیدھر: رات کے اندھیرے میں کسان کے 3 جانور چوری

اپنا تبصرہ لکھیں