کدھر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

منڈی بہاوالدین:  ظلم کی داستان, باپ اور بیٹے کو کو رات تقریباً ساڑھے 11 بجے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اہل علاقہ سراپا احتجاج

تفصیلات کے مطابق محمد اشرف مسلم شیخ اور اس کا بیٹا اخلاق احمد جن کی فروٹ کی دوکان تھی اور بہت ہی غریب لوگ تھے ان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل دیا. لوگوں نے ڈی پی او منڈی بہاوالدین سے اپیل ہے کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے واقعی قرار سزا دی جائے

پولیس نے ضروری کاروائ کے بعد لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا

اپنا تبصرہ لکھیں