پرامن منڈی بہاوالدین۔ کاکووال میں 302مقدمہ قتل کیس میں طاہری محمد کا اور محمدے کا،، فیملی کے درمیان صلح ہوگئی، صلح کا اکٹھ مورخہ 18نومبر بمقام کاکووال ہوا،،
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 19 نومبر 2021) اکٹھ میں ناصر اقبال بوسال ایم این اے،عارف گوندل چھموانہ سابق ایم پی اے،طارق محمود علوآنہ سابق ایم پی اے،پیر سید محفوظ مشہدی سابق ایم پی اے،حاجی نذیر احمد مانگٹ،ضیااللہ رانجھا ایڈوکیٹ،جاوید اقبال کاکوانہ،طارق محمود سابق ناظم ،فخر عباس گوندل دلوآنہ،الطاف احمد دلوآنہ،محمد اقبال باکھوآنہ چیئرمین یونین کونسل سوہاوہ،ذوالفقار احمد علوآنہ ،اظہر رانجھا ایڈوکیٹ،ساجد گوندل کاکوآنہ
حاجی احمد خاں،سفیر احمد دلوآنہ،حاجی باطی خاں باکھوآنہ،منیر خان کاکوآنہ،سکندر حیات نور کا،خالد گوندل گامے کا،محمد اسلم دلوآنہ،محمد احسن دلوآنہ،نصر گوندل باکھوآنہ،سید شبر حسین شاہ،یاسر اقبال کاکوآنہ،محمد اقبال کاکوآنہ،مظہر اقبال کاکوآنہ،اورنگ ریب کاکوانہ،حاجی حضر حیات دریانہ،ریاض احمد کاکوآنہ،عدیل عباس کاکوآنہ،شیخ ممتاز احمد ،کے علاوہ عزیزو اقارب،کے علاوہ معززین علاقہ بڑی تعداد میں موجود تھے،