اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اضافے سے 155 روپے کی سطح عبور کر گیا۔ یورو مہنگا جبکہ سعودی ریال، یو اے ای درہم اور برطانوی پاؤنڈ کے نرخ کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوگیا۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments