بٹ ٹریولز سروس پھالیہ اڈا پر پنجاب کالج اور ڈکری کالج کے لڑکوں کے درمیان لڑائی . ایک دوسرے پر ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال۔پستول سے فائر بھی کئے گئے۔ پولیس کے آنے پر کالج کے لڑکے رفوچکر ہو گئے
پھالیہ: ڈگری کالج اور پنجاب کالج کے لڑکوں کے درمیان لڑائی، ویڈیو دیکھیں

Leave a Reply