پھالیہ: نہر سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

پھالیہ: نہر سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

تلاش وارثان نامعلوم نعش

ایک نامعلوم نعش عمر تقریبا” 34/35 سال نہر قلعہ عطر سنگھ علاقہ تھانہ پھالیہ پولیس کو ملی ہے صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں جزاکم اللہ خیرا”

رابطہ نمبر : 0546596007 پولیس اسٹیشن پھالیہ 03006430064

اپنا تبصرہ لکھیں