پھالیہ: دریائے چناب میں کشتی الٹنے سے 6 بچے ڈوب گئے، 2 سالہ بچی سمیت 2 ہلاک، 5 کو نکال لیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین ( پی پی آئی ) :دریائے چناب میں کشتی الٹنے سے 6 بچے ڈوب گئے، 2 سالہ بچی سمیت 2 ہلاک، 5 کو نکال لیا گیا

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر گجرات کے علاقہ نواحی موضع کولووال کے قریب دریائے چناب میں کشتی رانی کرتے ہوئے کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجہ میں کشتی میں سوار سب افراد ڈوب گئے، جس میں سے قریبی لوگوں نے بروقت کارروائی کر کے 5 افراد کو نکال لیا گیا، جس میں سے 2 سالہ بچی مہتاب اور 13 سالہ سدرہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں تھیں، جبکہ 1 سالہ بچہ رضوان، 16سالہ عثمان اور 33 سالہ ریاض کو زندہ بچا لیا گیا ہے،

ڈوبنے والوں میں سے 20 سالہ سدرہ کی نعش تاحال نہ مل سکی ہے، جس کے لئے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے ذرائع

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: دریائے چناب میں کشتی الٹنے سے 6 بچے ڈوب گئے، 2 سالہ بچی سمیت 2 ہلاک، 5 کو نکال لیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!