پھالیہ: خاوند کو زہر دینے کا الزام ،اہلیہ اور ساس سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

حافظ آبا دکے محلہ عباس ٹاؤن میں خاوند کو زہر دینے کے الزام میں پولیس نے بیوی اور ساس سمیت 4 افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)پھالیہ منڈی بہاؤالدین کی رہائشی خاتون نے پولیس کو درخواست میں الزام عائد کیا کہ اسکے بھائی او رنگزیب کی شادی 8 ماہ قبل عباس ٹاؤن کی اریبا سے ہوئی ، اریبا ناراض ہوکر میکے چلی گئی.

اورنگزیب منانے کیلئے گیا تو ہمیں پتہ چلا کہ اسکی حالت غیر ہے اور وہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل ہے ،اورنگزیب نے نزعی بیان میں بتایا کہ اسے اریبا اور شاہینہ نے زہر دیا ہے بعد ازاں وہ دم توڑ گیا ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: خاوند کو زہر دینے کا الزام ،اہلیہ اور ساس سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!