پھالیہ: بہروپیے چنگڑ کو کیسےبے نقاب کیا؟ ویڈیو دیکھیں

ان بہروپیوں کی حوصلہ شکنی کریں۔ جو ہمارے ضلع میں بڑھتے جرائم کے ذمہ دار ہیں۔ ویڈیو آخر تک دیکھیں۔

منڈی بہاؤالدین، گاوں ہیگر والہ میں چوہدری محمد فاروق ایڈووکیٹ نے ایک بہروپیے چنگڑ کو بے نقاب کیا ہے۔ کہ کیسے یہ معذور بن کر عوام کے جذبات سے کھیلتے ہیں۔ آپ نے اگر مدد کرنی ہے تو اس کے سب زیادہ حقدار ہمارے اردگرد سفید پوش ہوتے ہیں۔ ان چنگڑوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں