منڈی بہاؤالدین/ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائ 04 پسٹل 01 رائفل 223 بور 01 بندوق 12 بور برآمد ملزمان گرفتار
منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 12 اپریل 2021) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے احکامات کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری. ضلعی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی. کاروائیاں تھانہ سٹی،سول لائن اور پھالیہ کے علاقہ میں کی گئیں ملزمان فیصل،ضیا،اسامہ،ندیم، احمد اور اکبر گرفتار،پولیس
منڈی بہاؤالدین: گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 04 پسٹل 01 رائفل 223 بور 01 بندوق 12 بور برآمد مقدمات درج. ضلع بھر سے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل،ڈی پی او منڈی بہاوالدین سید علی رضا