ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایات پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈآون، مہم کے دوران ملزمان نواز ولد فتح محمد۔بنارس شہزاد عرف صاحبی ولد صفدر اقبال گوندل سکنہ ریڑکا زیریں کے قبضہ سے 3360 گرام چرس برآمد۔جبکہ 01 رائفل 222بور۔02 ضرب پسٹل معہ ایمونیشن۔02 لیٹر شراب برآمد کر کے تھانہ جات میانہ گوندل۔پاہڑیانوالی۔کھٹیالہ شیخاں۔بھاگٹ۔میں مقدمات درج کر لئیے۔
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments