madni masjid

پولیس اہلکاران کی منڈی بہاءالدین کی مساجد پر سیکیورٹی کے انتظامات

انسپکٹر جنرل آف پولیس پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان اور ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر کی ہدایات پر منڈی بہاءالدین کی مساجد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 اپریل 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی زیر قیادت منڈی بہاؤالدین پولیس کے افسران و جوان رمضان المبارک کے دوسرے جمعتہ المبارک پر مساجد و دیگر مذہبی مقامات پر الرٹ رہ کر عوام الناس کی خدمت کیلئے اپنے فرائض منصبی کیلئے مصروف عمل۔

اپنا تبصرہ بھیجیں