پنڈی راواں: ظالم نے معصوم بے زبان بچے کو نالے میں ڈبو کر مار ڈالا

pindi rawan
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین میں ظلم کی انتہا. تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ پنڈی راواں میں ظالم نے معصوم بے زبان بچے کو نالے میں ڈبو کر مار ڈالا. بچہ گزشتہ روز اتوار سے لاپتہ تھا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 25 اپریل 2022) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے تھانہ میانہ گوندل کے گائوں پنڈی راواں میں معصوم بے زبان بچے کا قتل کر دیا گیا. بچہ گزشتہ روز اتوار سے لاپتہ تھا آج مورخہ 25 مارچ کو اس کی لاش ایک نالے سے ملی ہے. پولیس نے چھاپے مار کر نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا.

یہ بھی پڑھیں: پنڈی راواں: بچے کو قتل کرنے والا نامزد ملزم گرفتار، پولیس

اس معصوم نے کسی کا کیا بگاڑا تھا،وہ تو بے زبان تھا بول بھی نہیں سکتا تھا آخر کسی نے کیوں مار دیا ۔کیا یہ ہمارے نبی کا دین ہے؟ کیا اسلام ہمیں یہ تعلیمات دیتا ہے؟ میں اپنے اعلی عہدہ دیران سے اپیل کرتا ہوں کے لواحقین کو جلد از انصاف دیا جاے اگر آج اس بچے کے لیے کسی نے آواز نہ اٹھائی تو کل کسی اور معصوم کی لاش گندے نالے میں پڑی ہو گی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنڈی راواں: ظالم نے معصوم بے زبان بچے کو نالے میں ڈبو کر مار ڈالا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!