پرائیویٹ گاڑیوں پر نیلی ، سرخ چمکتی لائٹس اور گرین نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈائون

پرائیویٹ/غیر سرکاری گاڑیوں پر نیلی ، سرخ چمکتی لائٹس اور گرین نمبر پلیٹوں کا غلط استعمال۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایات پر پرائیویٹ گاڑیوں پر نیلی لائٹس اور گرین نمبر پلیٹوں کے بلاجواز استعمال کے خلاف جاری مہم کے دوران عدیل ظفر بوسال( ایس ایچ او بھاگٹ) اور انکی ٹیم نے ملزم امداد اللہ ولد عامر قوم تارڑ سکنہ جوکالیاں جبکہ اظہر محمود تارڑ(ایس ایچ او تھانہ پھالیہ) اور انکی ٹیم نے سمیع اللہ ولد غلام عباس قوم تلہ سکنہ دھول کے خلاف قانونی کاروائی کر دی گئی۔ (ترجمان پولیس)

اپنا تبصرہ لکھیں