ٹر یفک پولیس نے پھالیہ شہر میں غلط گاڑیاں پارک کرنے والوں کو بھاری جرمانے

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2020) ٹر یفک پولیس نے پھالیہ شہر کے مین بازاروں غلط گاڑیاں پارک کرنے والوں کو بھاری جرمانے کیے۔اسی سلسلے میں میںونسپل کمیٹی کی طرف سے رش والی جگہوں پر No Parking کے بورڈ آویزاں کر دیے گئے ہیں۔

عوام الناس سے گزارش ہےکہ برائے مہربانی اپنی سواری مین بازاروں کی بجائے پارکنگ کی مخصوص کھلی جگہوں پر (گھنیاں روڈ ْ میو نسپل کمیٹی دفتر یا لاری اڈا تا بلال چوک بازار) پارک کریں اور ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اور کمیٹی کے اھلکاروں سے اس معاملے میں تعاون کریں۔ آپکی تھوڑی سی سستی ٹریفک کے رکنے یا کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں