ٹرانسفارمر چور گینگ متحرک: قیمتی سامان سے غائب ٹرانسفارمر بوہت سے برآمد

پھالیہ ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 مارچ 2021) ٹرانسفارمر چور گروہ سرگرم بوہت چورنڈ جھال کے قریب مچھلی فارموں پر لگا واپڈا کا ٹرانسفارمر اتار کر اس میں سے قیمتی سامان نکال کر فرار۔ یاد رہے کہ کچھ دن قبل دھول میں بھی یہی واردات ہوئی تھی۔ جس کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جاسکا۔۔۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں