ایم این اے کنگ آف بار چوہدری ناصر اقبال بوسال کا معروف سماجی شخصیت بلقیس ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار . ناصر اقبال بوسال کا مرحومہ کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت. ناصر اقبال بوسال کا بلقیس ایدھی کی سماجی خدمات کو خراج عقیدت
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 اپریل 2022) بلقیس ایدھی انسانیت کے لئے فخر تھیں. بلقیس ایدھی مرحومہ کی سماجی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں. بلقیس ایدھی ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہیں۔ناصر بوسال
بلقیس ایدھی مرحومہ نے اپنے شوہر عبدالستار ایدھی کے مشن کو آگے بڑھایا. بلقیس ایدھی کے انتقال سے ایک عہد ختم ہوا ہے۔ناصر بوسال