منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 8 دسمبر 2020) میانوال رانجھامیں ایک ہی رات میں چار مختلف دکانوں سے 20لاکھ سے زائد مالیت کا کاسامان چوری کرلیاگیا. آٹوزورکشاپ سے 20 لاکھ روپے زرعی ادویات کی دکان سے 70ہزار درزی کی دکان سے 30ہزار روپے کے سوٹ جبکہ ہوٹل سے ایک بوری پیازچوری کئے گئے پولیس تھانہ کٹهیالہ شیخاں نے رپورٹ درج کر لی ہے .
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments