منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا. گزشتہ روز منڈی بہاءالدین کے علاقہ مونگ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 6 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کردیا.
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 10 جنوری 2022) منڈی بہاؤالدین مونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی جاں بحق ہونے والا نوجوان امجد اقبال بھول 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا. پولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے.
یہ بھی پڑھیں: مونگ: لیاقت علی ولد شاہ محمود قتل، بھتیجا زخمی
چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی امجد اقبال بھول کے المناک قتل کے بعد اہل مونگ کا مونگ اڈا پر احتجاجی مظاہرہ. مین منڈی بہاءالدین سرائے عالمگیر روڈ بند کر دی. دور دور تک ٹریفک بند .
Leave a Reply